ابلاغ نامہ

ابلاغ نامہ

سوال: ماسکو ریڈیو کی اردو سروس کا آغاز کب ہوا؟

جواب: 1942ء میں۔

سوال: کراچی سے شائع ہونے والا جریدہ تکبیر ماہنامہ ہے یا ہفتہ وار؟

جواب: ہفتہ وار۔ ایڈیٹر۔ محمد صلاح الدین۔

سوال: جناب نعیم صدیقی کی ادارت میں ماہنامہ سیارہ کا اجراء کب ہوا؟

جواب: 8 اگست 1962ء کو لاہور سے۔

سوال: مولانا مودودی جمیعت العلمائے ہند کے کس اخبار کے ایڈیٹر رہے؟

جواب: الجمیعتہ۔

سوال: خواجہ احمد عباس نے کس ہفت روزہ میں آزاد قلم کے نام سے اپنا آخری کالم لکھا؟

جواب: بلٹنر۔

سوال: ماہنامی حال ہند کیاں سے شائع ہوتا ہے؟

جواب: دہلی سے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open