کیمیائی اسلحہ
سوال: 22 اپریل 1915ء کو جرمن فوجوں نے حملے کے دوران کس گیس کو کیپسول سے خارج کرنے کا پہلا تجربہ کیا؟
جواب: کلورین گیس۔
سوال: برطانیہ نے کلورین گیس کے کیپسول کب استعمال کیے؟
جواب: 25 ستمبر 1915ء کو۔
سوال: فرانس نے پہلی بار کیمیائی اسلحہ کب استعمال کیا؟
جواب: 21 فروری 1916ء میں۔
سوال: 7 مئی 1916ء کو کس ملک نے پہلی بار ڈایوفوسجن گیس استعمال کیا؟
جواب: جرمنی نے۔
سوال: برطانیہ نے کس جنگ میں گیس چھوڑنے اسلحے کا استعمال کیا؟
جواب: آراء۔
سوال: اسرائیل نے عربوں کےخلاف کس بم کا کھلا استعمال کیا؟
جواب: نیپام بم۔
سوال: کیا اقوام متحدہ نے کیمیائی اسلحہ کے استعمال پر پابندی عائد رکھی ہے؟
جواب: جی ہاں۔
سوال: جاپانی فوج کے ذریعے چین میں کیمیائی اسلحہ کب استعمال کیا؟
جواب: 1937ء میں۔
سوال: بگ آئی کے نام سے مشہور بم کب بنایا گیا؟
جواب: 1965ء۔
سوال: امریکہ نے کس سن میں کیمیائی جنگ کو جنوب مشرقی ایشیا سے کمپوچیا تک پھیلا دیا؟
جواب: 1969ء میں۔