دنیا کے پارلیمان
سوال: پارلیمنٹوں کی ماں کس ملک کی پارلیمنٹ کو کہا جاتا ہے؟
جواب: برطانیہ۔
سوال: ایران کی پارلیمنٹ کو کیا نام دیا گیا؟
جواب: مجلس مشاورت نگاری۔
سوال: ترکی کی پارلیمنٹ کو گرینڈ نیشنل اسمبلی کہا جاتا ہے بتائیے پاکستان کی ہارلیمنٹ کو کیا کہتے ہیں؟
جواب: مجلس شوری۔
سوال: جاتیا سنگساد کس کی پارلیمنٹ کا نام ہے؟
جواب: بنگلہ دیش۔
سوال: لیبیا کی پارلیمنٹ پیپلز کانگریس کہلاتی ہے۔ بتائیے متحدہ عرب امارات کی پارلیمنٹ کو کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
جواب: شوریٰ کونسل۔
سوال: آؒبتھنگ کس ملک کی پارلیمنٹ کا نام ہے؟
جواب: آئس لینڈ۔
سوال: علی لترتیب اسرائیل، جاپان، جرمنی، سویڈن اور ڈنمارک کی پارلیمنٹوں کے نان بتائیے؟
جواب: نیسٹ ڈائٹ، بنڈسٹریٹ رکس ڈیگ اور فالکٹینگ۔
سوال: دیان کے ان آٹھ ممالک کے نا بتائیے جن کی پارلیمنٹ کو نیشنل اسمبلی کہا جاتا ہے۔
جواب: بحرین، تیونس، ماریطانیہ، ایتھوپیا، بلغاریہ، پولینڈ، پانامہ، تھائی لینڈ۔