حکمران
سوال: امڈونیشیا کے صدر سوہارتو کو پانچویں مدت کےلیے صدر کب منتخب کیا گیا؟
جواب: 10 مارچ 1988ء کو۔
سوال: افغانستان میں کس حکمران کے عہدے میں روس سے دوستی کامعاہدہ طے پایا؟
جواب: نور محمد ترکئی کے سہد میں۔
سوال: کیا آپ اس وقت مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کا نام نبتا سکتے ہیں؟
جواب: ڈاکٹر فاروق عبداللہ۔
سوال: ماامون عبدلقیوم جنوبی ایشیا کے کس ملک کے صدر ہیں؟
جواب: مالدیپ کے۔
سوال: ابوالعباس عبداللہ السفاح نے کتنے عرصے حکومت کی؟
جواب: چار برس۔
سسوال: بھارت کے نئی صدر ونیکٹ رامن کس سن میں صدر بنے؟
جواب: 1987ء میں۔
سوال: بنی صدر کس ملک کے صدر ہیں؟
جواب: ایران کے۔
سوال: کیا آپ ہارون الرشید کی بیوی کا نام بتا سککتے ہیں؟
جواب: زبیدہ۔
سوال: آسٹریلیا ک گورنر جنرل مائیکل جیفری نے کب اپنا عہدہ سنبھالا؟
جواب: 11 اگست 2003ء کو۔
سوال: حامد کرزئی نے افغاستان کا صدر کی حیثیت سے کب عہدے کا چارج سنبھالا؟
جواب: 5 دسمبر 2001ء کو۔
سوال: میر ظفراللہ جمالی کب پاکستان کے وزیراعظم بنے؟
جواب: 23 نومبر 2002ء کو۔
سوال: رجب طیب ارتگان کب ترکی کے وزیراعظم بنے؟
جواب: 15 مارچ 2003ء کو۔
سوال: 31 اکتوبر 2003ء کو ملائیشیا میں کس نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا؟
جواب: عبداللہ احمد بداوی۔
سوال: احمد قادر یوف کو کب چیچنیا کا صدر بنا دیا گیا؟
جواب: 10 فروری 2003ء کو۔