انسانی جسم قسط 2

انسانی جسم قسط 2

سوال: سینے اور پیٹ کے اعضاء کو الگ رکھنے کےلیے ایک پردہ حائل ہے۔ اس کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

جواب:    ڈایافرام۔

سوال: ناف گردہ کسے کہا جاتا ہے؟

جواب: ہر گردے میں جو اندر کی طرف جو گڑہ پوتا ہے۔ اسے طبی اصطلاح میں ناف گردہ کہا جاتا ہے۔

سوال: سانس کی نالی کتنی لمبی ہوتی ہے؟

جواب: 5 انچ۔

سوال: نوزائیدہ بچے کی نبض کی رفتار فی منٹ کتنی ہوتی ہے؟

جواب: 130-140 منٹ۔

سوال: پانی انسانی جسم میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟

جواب: جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرتا ہے۔

سوال: انسانی جسم میں حیاتین ایچ کی کمی سے کیا ردعمل ہوتا ہے؟

جواب: اس سے چکنائی کے ہضم اور خون میں جز ہونے کا عمل متاثر ہوتا ہے۔

سوال: ریڑھ کی ہڈی میں کتنے مہرے ہوتے ہیں؟

جواب: 33 مہرے۔

سوال: عام طور پر دل کتنے پائنٹ خون ہر منٹ میں پمپ کرتا ہے؟

جواب: دس سے بارہ بار۔

سوال: ایک جوان ایک دن میں کتنی مرتبہ سانس لیتا ہے؟

جواب:  25900 مرتبہ۔

مزید پڑھیے۔۔۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *