انسانی جسم
سوال:جگر کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
جواب: تین پاؤنڈ۔
سوال: بابلی عہد میں جگر کو کیا جاتا ہے؟
جواب: روح کا مستقر۔
سوال: جب انسانی جسم کو زیادہ پسینا آتا ہے تو پانی کے ساتھ کیا خارج ہوتا ہے؟
جواب: نمک۔
سوال: جگر کی تبدیلی کا پہلا آپریشن کب ہوا؟
جواب: 1963ء میں ناکام۔ 1967ء میں کامیاب۔
سوال: سگریٹ کے دھوئیں کا اثر کتنے سیکنڈ تک دماغ تک پہنچتا ہے؟
جواب: صرف چھ سیکنڈ میں۔
سوال: انسانی خون کتنے عرصے تک منجمند حالت میں رہ سکتا ہے؟
جواب: تین سال تک۔
سوال: آنکھوں کا پانی بہتا ہو تو اس سے کیا مراد لی جاتی ہے؟
جواب: آنکھوں کی کمزوری۔
سوال: انسانی بالوں کی کل کتنی اقسام ہیں؟
جواب: 12870۔
سوال: پتا جو رطوبت خارج کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
جواب: صفراء۔
سوال: خناق کس جرثومے سے پھیلتا ہے؟
جواب: کورین بیکٹیریم سے۔
سوال: ایک نوجوان کے جسم میں کتنا پوٹاشیم ہوتا ہے؟
جواب: 35۔0 فیصد۔
سوال: انسانی جسم کو کس عمر میں زیادہ فلورائیڈ کی ضرعرت ہوتہ ہے؟
جواب: 50 سال کی عمر میں۔
سوال: فولاد جسم میں کیا کام کرتا ہے؟
جواب: جسم میں خون پیدا کرنے کے علاوہ آکسیجن پہچانے میں مدد کرتا ہے۔