اصطلاحات

اصطلاحات

سوال: فارمیکا کس زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب: لاطینی زبان کا۔ سرخ چیونٹیاں۔

سوال: فورتھ اسٹیٹ سے کیا مراد ہے؟

جواب: اخبار کو فورتھ اسٹیٹ کہا جاتا ہے۔

سوال: لطائف خمسہ سے لیا مراد ہے؟

جواب: آگ، ہوا، پانی، مٹی اور نفس حیوانی۔

سوال: نکوٹین سے کیا مراد ہے؟؟

جواب:ہیٹ اسٹروک۔

سوال: ایس اےاےآرسی سے کیا مراد ہے؟

جواب: ساؤت ایشین ایسوسی ایشن ریجنل کو آپریشن۔

سوال: مفسر کسے کہتے ہیں؟

جواب: قرآن پاک کی تفسیر کرنے والا۔

سوال: خضر سے کیا مراد ہے؟

جوبا: اس سے مراد راستہ دکھانے والا۔

سوال: شرع اصطلاح میں قاذف کسے کہتے ہیں؟

جواب: پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے والے کو قاذف کہتے ہیں؟

سوال: تعلیم کیا ہے؟

جواب: ایک خاص نظریہ حیات کو فروغ دینے کے نام کو تعلیم کہتے ہیں۔

سوال: اناجیل اربعہ سے کیا مراد ہے؟

جواب: متی، مرقس، لوقا اور یوحنا کو اناجیل کہتے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *