جانور، پرندے اور سمندری مخلوق
سوال: بتائیے کیوی کو سب سے پہلے کس جہاز کے کپتان نے کس مقام پر دیکھا تھا؟
جواب: پروویڈنس جہاز کے کپتان بارکلے نے ساؤنڈ وسکی کے نام پر 1913ء میں۔
سوال: خار پشت کی پسندیدہ غذا کون سی ہے؟
جواب: سانپ۔
سوال: مرنے کے بعد کنگرو کی ہڈیاں کس کام آتی ہیں؟
جواب: کھاد بنانے کے۔
سوال: پاکستان کے قومی پرندے کا نام بتائیں؟
جواب: شاہین۔
سوال: موٹر سائیکل کی گدیاں کس جانور کی کھال سے بنئی جاتی ہے؟
جواب: سیل سے۔
سوال: مینڈک اپنی ساری زبان باہر کیوں بکال سکتا ہے؟
جواب: کیونکہ اس کی زبان جبڑے کے اگلے حصے پر پیوست ہوتی ہے اور اس طرح وہ اپنی زبان باہر نکال سکتا ہے۔
سوال: پاکستان میں پلند پرواز پعندہ کونسا ہے؟
جواب: گِدھ۔