جغرافیہ
سوال: بحر منجمند شمالی کس آبائے کے ذریعے بحرالکاہل سے ملا ہوا ہے؟
جواب: آبنائے بیرنگ کے ذریعے۔
سوال: آبنائےبجبل الطارق کن دو سمندروں کو باہم ملاتی ہے؟
جواب: بحیرہ روم اور بحراوقیانوس کو۔
سوال: سالانہ اوسط بارش کو نقشوں پر کن خطوط کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے؟
جواب: خطوط مساوی مساوی المطر۔
سوال: بتائیے نقطہ شبنم کسے کہا جاتا ہے؟
جواب: ایسی حالت جس پر ہوا کی رطوبت میں تکاثف شروع ہو جائے۔
سوال: جبل احد مدینہ منورہ سے کتنی دوری پر واقع ہے؟
جواب: ڈیڑھ میل۔
سوال: گنے کی کاشت کےلیے کس قسم کی آبوہوا اور زمین موزوں ہوتی ہے؟َ
جواب: گرم اور مرطوب۔ دریائی چکنی اور بھربھری مٹی۔
سوال: دریائے برہم پتر کس جھیل سے نکلتا ہے؟
جواب: مانسرور۔
سوال: کن ریاستوں کو زمانہ قدیم میں ہمالیہ کی راستیں کہا جاتا تھا؟
جواب: افغانستان، کشمیر، نیپال اور آسام۔
سوال: سسنسکرت زبان میں سندھو کسے کہتے ہیں؟
جواب: بیت بڑے دریا کو۔
سوال: بتائے صوبہ سنفٓدھ میں واقع ہالیجی جھیل کا رقبہ کتنے مربع میل ہے؟
جواب: ساڑھے چھ مربع میل۔
سوال: رومیوں نے دریائے ڈینیوب کا نام کیا رکھا تھا؟
جواب: فلیومین دئنوبئیس۔
سوال: قدیم ہندو صؔحفیوں کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟
جواب: گنگا۔
سوال: امریکی شعور کا دھارا کس دریا کو کہا جاتا ہے؟
جواب: مس سس پی کو۔
سوال: مسافت ارض کے علم کا بانی کس مسلمان سائنسدان کو کہا جاتا ہے؟
جواب: البیرونی کو۔
سوال: جافنا نام کا شہر کس ملک میں ہے؟
جواب: سری لنکا میں ہے۔
سوال: انگریزوں نے مارلیشئیس بر کب قبضہ کیا؟
جواب: 1814ء میں۔
سوال: صحرائے سینا کس ملک میں ہے؟
جواب: مصر میں۔
سوال: کس ملک کا اسی فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے؟
جواب: کوسٹاریکا۔
سوال: کلیمان جارو کس ملک میں ہے؟
جواب: تنزانیہ۔