موسیقی
سوال: برصغیر میں عات ٹانک مشہور ہے۔ بتائیے کون کون سے ہیں؟
جواب: حضرت امیر خسرو، سلطان حسین شرقی، چنچل سین، باز بہادر، سورج خان چاند خان اور غلام رسول۔
سوال: پاکستان کے اس مشہور موسیقار کا نام بتائیں جو دمادم مست قلندر کی تان لگاتے تھے؟
جواب: سائیں اختر حسین۔
سوال: کس راگ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر یہ گایا جائے تو بارش ہوتی ہے؟
جواب: ملہار۔
سوال: ممتاز موسیقار خواجہ خورشید انور کا انتقال کب ہوا؟
جواب: 30اکتوبر 1984ء کو۔
سوال: سازوں کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں ؟
جواب: بکس، اسٹروگنڈ اور ونڈ۔
سوال: الغوزہ نامی ساز کا نمونہ سب سے پہلے کس ملک میں پہنچا؟
جواب: یونان میں۔
سوال: گانے کا خاص اسلوب جس کو قوالہ کہتے ہیں کس کی ایجاد ہے؟
جواب: امیر خسرو۔
سوال: برصغیر پاک و ہند کے اس مشہور گھرانے کا نام بتائیے جس نے موسیقی کو فروگ دینے میں ایم کردار ادا کیا؟
جواب: کرانہ۔
سوال: سرکا بادشاہ کس ممتاز موسیقار کو کہا جاتا ہے؟
جواب: استاد امانت علی خان کو۔
سوال: برصغیر میں سب سے پہلے کس نے آرکسٹرا کی بنیاد رکھی؟
جواب: رفیق غزنوی نے۔
سوال: روس کے کس موسیقی نے روسی موسیقار کو پروان چڑھایا؟
جواب: چائیکوسوکی۔
سوال: موسم برسات میں کون سی موسیقی الاپی جاتی ہے؟
جواب: ملہار۔
سوال: موسیقی کی اصطلاح میں تین تارکے سازوں کو کیا کہا جاتا ہے؟
جواب: تانپورہ۔
سوال: جون باخ کس سن میں شہزادہ لیو پولڈ کا درباری آرگن نواز مقرر ہوا؟
جواب: مس فرہدہ کنول۔
سوال: شیر موسیقی کا خطاب کس مووسیقار کو ملا ہے؟
جواب: استاد بڑے روشنی خان۔