ملک
سوال: زمانہ قدیم میں ایشیا کا مرد بیمارملک کس ملک کو کہا جاتا تھا؟
جواب: چین کو۔
سوال: پریوں کی سرزمین پاکستان کے کس علاقے کو جاتا ہے؟
جواب: گلگت کو۔
سوال: گربالہند کا موتی لاطینی امریکا کے کس ملک کو کہتے ہیں؟
جواب: جمیکا۔
سوال: سرزمین شراب یورپ کے کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
جواب: فرانس۔
سوال: 182 اقوام کی سرزمین پاکستان کا کون سا ہمسایہ ملک ہے؟
جواب: بھارت۔
سوال: آدم خوروں کی سرزمین کس ملک کو کہا جاتا رہا؟
جواب: فجی کو۔
سوال: نسلوں کی کھچڑی کس کو ملک کو کہتے ہیں؟
جواب: پانامہ۔
سوال: سبز سونے کی سرزمین افریقہ کے کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
جواب: گیبون۔