مسلح افواج
سوال: 6 ستمبر 1965ء کو ہفتے کا کون سا دن تھا؟
جواب: پیر۔
سوال:پاک بحریہ کے اس سربراہ کا نام بتائیں جو قائداعظم کے اے ڈی سی بھی رہے؟
جواب: وائس ایڈمرل ایس ایم احسن۔
سوال: پال فضائیہ کا ہوا باز اپنا نشانہ کس طرح لگاتے ہیں؟
جواب: بائیں طرف۔
سوال: عزت و اقبال پاک فوج کے کس شعبے کا نصب العین ہے؟
جواب: توپخانے کا۔
سوال: پی اے ایف بیس ڈرگ کراچی کس فرمانروا کے نام سے منسوب ہے؟
جواب: سعودی عرب کے شاہ فیصل۔
سوال: رانی یا شیرنی کی اصطلاح کس کے لیے استعال کی جاتی ہے؟
جواب: ہیوی گن کےلیے۔
سوال: 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقائدہ آغاز کب ہوا؟
جواب: 3 دسمبر 1971ء۔
سوال: یہ بتائیے کہ مشرقی پاکستان میں پاک فوج سربراہ کون تھے؟
جواب: لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ خاں نیازی۔
سوال: مئی جون 1999ء میں کارگل سیکٹر میں پاکستان اور بھارت کے مابین مختصر جنگ میں کس کا پلہ بھاری تھا؟
جواب: پاکستان کا۔
سوال: بری فوج کا صدر دفتر کب راولپنڈی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا؟
جواب: 2004ء میں۔