April, 2020

  • 18 April

    ابلاغ نامہ

    ابلاغ نامہ سوال: ماسکو ریڈیو کی اردو سروس کا آغاز کب ہوا؟ جواب: 1942ء میں۔ سوال: کراچی سے شائع ہونے والا جریدہ تکبیر ماہنامہ ہے یا ہفتہ وار؟ جواب: ہفتہ وار۔ ایڈیٹر۔ محمد صلاح الدین۔ سوال: جناب نعیم صدیقی کی ادارت میں ماہنامہ سیارہ کا اجراء کب ہوا؟ جواب: 8 …

  • 17 April

    موسیقی

    موسیقی سوال: برصغیر میں عات ٹانک مشہور ہے۔ بتائیے کون کون سے ہیں؟ جواب: حضرت امیر خسرو، سلطان حسین شرقی، چنچل سین، باز بہادر، سورج خان چاند خان اور غلام رسول۔ سوال: پاکستان کے اس مشہور موسیقار کا نام بتائیں جو دمادم مست قلندر کی تان لگاتے تھے؟ جواب: سائیں …

  • 17 April

    مشہور خواتین

    مشہور خواتین سوال: نار کلی کا مقبرہ پاکستان کے کس شہر میں ہے؟ جواب: لاہور میں۔ سوال: برطانیہ کی تاریخ میں کس ملکہ کے عہد کو عہد زریں کہا جاتا ہے؟ جواب: ملکہ ایلز بتھ اول کے عہد کو۔ سوال: کیا آپ ارجنٹائن کی پہلی خاتون صدر کا نام بتا …

  • 17 April

    حکمران

    حکمران سوال: امڈونیشیا کے صدر سوہارتو کو پانچویں مدت کےلیے صدر کب منتخب کیا گیا؟ جواب: 10 مارچ 1988ء کو۔ سوال: افغانستان میں کس حکمران کے عہدے میں روس سے دوستی کامعاہدہ طے پایا؟ جواب: نور محمد ترکئی کے سہد میں۔ سوال: کیا آپ اس وقت مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ …

  • 17 April

    پھل اور سبزیاں

    پھل اور سبزیاں سوال: تازہ پھل سبز پھلوں کو 48 فارن ہائٹ میں دودن رکھیں تو کتنے فیصد حیاتین ضائع ہوتی ہے؟ جواب: 50 فیصد۔ سوال: سیبوں پندرہ دن کےلیے فریج میں رکھیں تو اس کا رنگ ویسا ہی رہے گا یا بدل جائے گا؟ جواب: بدل کا بھورا ہو …

  • 17 April

    اصطلاحات

    اصطلاحات سوال: فارمیکا کس زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ جواب: لاطینی زبان کا۔ سرخ چیونٹیاں۔ سوال: فورتھ اسٹیٹ سے کیا مراد ہے؟ جواب: اخبار کو فورتھ اسٹیٹ کہا جاتا ہے۔ سوال: لطائف خمسہ سے لیا مراد ہے؟ جواب: آگ، ہوا، پانی، مٹی اور نفس حیوانی۔ سوال: …

  • 17 April

    ملک

    ملک سوال: زمانہ قدیم میں ایشیا کا مرد بیمارملک کس ملک کو کہا جاتا تھا؟ جواب: چین کو۔ سوال: پریوں کی سرزمین پاکستان کے کس علاقے کو جاتا ہے؟ جواب:  گلگت کو۔ سوال: گربالہند کا موتی لاطینی امریکا کے کس ملک کو کہتے ہیں؟ جواب: جمیکا۔ سوال: سرزمین شراب یورپ …

  • 17 April

    مسلمان سائینسدانوں کی خدمات

    مسلمان سائنسدانوں کی خدمات سوال: ابوالوفابوزجانی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟ جواب: ایران کے شہر نیشا پور کے قریب بوزجان میں 940ء میں۔ سوال: ابن طفیل کا پورا نام کیا تھا؟ جواب: ابوبکر محمد بن عبدالمالک بن محمد طفیل القیسی ابو جعفر الاندلسی۔ سوال: چمڑے کےرنگنے کا طریقہ کس مسلمان …

  • 17 April

    کیمیائی اسلحہ

    کیمیائی اسلحہ سوال: 22 اپریل 1915ء کو جرمن فوجوں نے حملے کے دوران کس گیس کو کیپسول سے خارج کرنے کا پہلا تجربہ کیا؟ جواب: کلورین گیس۔ سوال: برطانیہ نے کلورین گیس  کے کیپسول کب استعمال کیے؟ جواب: 25 ستمبر 1915ء کو۔ سوال: فرانس نے پہلی بار کیمیائی اسلحہ کب …

  • 17 April

    طبی سائنس

    طبی سائنس سوال: ٹائیفائڈ کا اردو متبادل کیا ہے؟ جواب: موتی جھرا۔ سوال: ایڈز چار الفاظ کا مخفف ہے۔ پورے الفاظ بتائیے؟ جواب: امریکی سائنسدان ایڈز کے وائرس کو ایچ ٹی ایل وی آئی آئی آئی کا نام دیتے ہیں۔ بتائیے فرانسیسی سائنسدانوں نے اسے کیا نام دیا؟ جواب: ایل …

  • 17 April

    صحابہ کرامراضی اللہ تعالیٰ عنہُ

    صحابہ کرامِ راضی اللہ تعالیٰ عنہُ سوال: بتائیے راہ خدا میں سب سے پہلا تیر کس صحابی نے چلایا تھا؟ جواب: حضرت سعد بن ابی وقاص۔ سوال: سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے حضرت علی ہیں۔ بتائے یہ الفاظ کس ممتاز شخصیت کے ہیں؟ جواب: حضورﷺ۔ سوال: حضورﷺ نے سید …

  • 17 April

    دنیا کے پارلیمان

    دنیا کے پارلیمان سوال: پارلیمنٹوں کی ماں کس ملک کی پارلیمنٹ کو کہا جاتا ہے؟ جواب: برطانیہ۔ سوال: ایران کی پارلیمنٹ کو کیا نام دیا گیا؟ جواب: مجلس مشاورت نگاری۔ سوال: ترکی کی پارلیمنٹ کو گرینڈ نیشنل اسمبلی کہا جاتا ہے بتائیے پاکستان کی ہارلیمنٹ کو کیا کہتے ہیں؟ جواب: …

  • 17 April

    جغرافیہ

    جغرافیہ سوال: بحر منجمند شمالی کس آبائے کے ذریعے بحرالکاہل سے ملا ہوا ہے؟ جواب: آبنائے بیرنگ کے ذریعے۔ سوال: آبنائےبجبل الطارق کن دو سمندروں کو باہم ملاتی ہے؟ جواب: بحیرہ روم اور بحراوقیانوس کو۔ سوال: سالانہ اوسط بارش کو نقشوں پر کن خطوط کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے؟ …

  • 17 April

    انسانی جسم 

    انسانی جسم  سوال:جگر کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ جواب: تین پاؤنڈ۔ سوال: بابلی عہد میں جگر کو کیا جاتا ہے؟ جواب: روح کا مستقر۔ سوال: جب انسانی جسم کو زیادہ پسینا آتا ہے تو پانی کے ساتھ کیا خارج ہوتا ہے؟ جواب: نمک۔ سوال: جگر کی تبدیلی کا پہلا آپریشن …

  • 17 April

    القابات

    القابات  سوال: علامہ سید سلیمان ندوی نے کس کو ہندوستان کا نپولین کہا تھا؟ جواب: ٹیپو سلطان کو۔ سوال: لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا خطاب کیا تھا؟ جواب: ارل آف برما۔ سوال: بھارت کے کس رہنما کو باغی فقیر کے نام سے یاد کیا جاتا رہا؟ جواب: گاندھی کو۔ سوال: فن …