پھل اور سبزیاں

پھل اور سبزیاں

سوال: تازہ پھل سبز پھلوں کو 48 فارن ہائٹ میں دودن رکھیں تو کتنے فیصد حیاتین ضائع ہوتی ہے؟

جواب: 50 فیصد۔

سوال: سیبوں پندرہ دن کےلیے فریج میں رکھیں تو اس کا رنگ ویسا ہی رہے گا یا بدل جائے گا؟

جواب: بدل کا بھورا ہو جائے گا۔

سوال: پاکستان میں سبز پھلوں اور سنزیوں کا کتنے فیصد حصہ سالانہ ضائع ہو جاتا ہے؟

جواب: 25 سے 30 فیصد تک۔

سوال: سب سے زیادہ معدنی نمک کس پھل کے پھول میں ہوتے ہیں؟

جواب: مالٹے۔

سوال: آم سے متعارف ہونے والے پہلے غیر ملکی کا نام  بتائیے؟

جواب: سکندر اعظم۔

سوال: سائنس کی زبان میں آم کو کیا کہتے ہیں؟

جواب: مینگی فیرا انڈیکا۔

سوال: لہسن کا استعمال کس مرض کےلئے مفید ہوتا ہے؟

جواب: بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کےلیے مفید ہے۔

سوال: کون سی سبزی ذیابیطس کے مریضوں کےلیے مفید ہے؟

جواب: کریلا۔

مزید پڑھیں۔۔۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open