صحابہ کرامِ راضی اللہ تعالیٰ عنہُ
سوال: بتائیے راہ خدا میں سب سے پہلا تیر کس صحابی نے چلایا تھا؟
جواب: حضرت سعد بن ابی وقاص۔
سوال: سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے حضرت علی ہیں۔ بتائے یہ الفاظ کس ممتاز شخصیت کے ہیں؟
جواب: حضورﷺ۔
سوال: حضورﷺ نے سید الانصار کا لقب کس صحابی کو عطا فرمایا تھا؟
جواب: سعد بن معاذ۔
سوال: بتائے کن صحابی کا لقب ذوالشما لین تھا؟
جواب: حضرت عمیر۔
سوال: حضرت عبداللہ بن قیس کی کنیت کی تھی؟
جواب: ابر موسیٰس۔
سوال: حضرت مرثد غزوہ بدر میں کس گھوڑے پر سوار تھے؟
جواب: سبل۔
سوال: حضرت قباس بن رشیم کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
جواب: بنوکنانہ سے۔
سوال: بحرالجود کن صحابی ک القب تھا؟
جواب: حضرت عبداللہ بن جعفر۔
سوال: صحابی رسول صلعم حضرت ابن ابی اوفیٰ کا نام کیا تھا؟
جواب: باختلاف روایت عبداللہ یا علقہ۔
سوال: صحابی رسول حضرت سمرہ بن جندب سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
جواب: 123۔
سوال: حضرت بلال کو کن صحابی نے بھاری قیمت ادا کر کے آزاد کرایا تھا؟
حضرت ابو بکر صدیق راضی اللہ تعالیٰ عنہُ۔
سوال: ان صحابی کا نام بتائیے ج ہوں نے تاریخ اسلام میں ایک مسجد کھڑی کی؟
جواب: حضرت عمار۔