طبی سائنس

طبی سائنس

سوال: ٹائیفائڈ کا اردو متبادل کیا ہے؟

جواب: موتی جھرا۔

سوال: ایڈز چار الفاظ کا مخفف ہے۔ پورے الفاظ بتائیے؟

جواب: امریکی سائنسدان ایڈز کے وائرس کو ایچ ٹی ایل وی آئی آئی آئی کا نام دیتے ہیں۔ بتائیے فرانسیسی سائنسدانوں نے اسے کیا نام دیا؟

جواب: ایل اے وی۔

سوال: علی عبن عباس ایک عظیم طبیب تھے۔ ان کے مشہور تصنیف کا نام بتائیے؟

جواب: کامل الضاعہ الطبیہ۔

سوال: کونین لاطینی امریکا کے ایک درخت سنکونا کی چھال سے حاصل ہوتی ہے بتائیے یہ یورپ کب پہنچی؟

جواب: 1640ء میں۔

سوال: سوڈیم کی کثرت کو سائنسی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

جواب: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سوال: آڑو کا اصطلاحی نام کیا ہے؟

جواب: پرونس آرمینیا۔

سوال: برہمی بوٹی کا دوسرا نام کیا ہے؟

جواب: سرموتی۔

سوال: فشارالدم کا انگریزی متبادل کیا؟

جواب: بلڈ پریشر۔

سوال: ضیق النفس کا دوسرا نام دمہ ہے کیا یہ درست ہے؟

جواب: جی ہاں۔

سوال: جسم میں حیاتین”ب” کی مقدار بڑھ جانے سے کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

جواب: قلب کے شریانوں اور نظام اعصاب کی بڑی مدد ملتی ہے۔

سوال: گردے کی پیوند کاری کے اپریشن سب سے زیادہ کہاں ہوتے ہیں؟َ

جواب: ٹرنٹو (کنیڈا) میں۔

سوال: گلوکوز کے کیا فوائد ہیں؟

جواب: اس سے انسانی جسم میں نمک اور پانے کو جذب کرنے میں مدد ملتی ہے۔

سوال: کھانڑ کی شکر کو فرکٹوس کہتے ہیں بتائیے دودھ میں شکر کو کیا کہا جاتا ہے؟

جواب: لیکٹوس۔

مزید پڑھیں۔۔۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open