Uncategorized

September, 2020

  • 18 September

    بابا بلھے شاہ کو بھی کافر قراد دے کر اس وقت کے مولویوں نے

    بابا بلھے شاہ کو بھی کافر قراد دے کر اس وقت کے مولویوں نے ان کا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتویٰ باندھا کہ اسکا نکاح مسلمان عورت سے ختم ہو جائے گا، اور کنوارے کا مسلمان عورت سے شادی ممکن نا ہو گی۔ اس وقت کی مسلمان آبادی نے …

July, 2020

  • 30 July

    کارحانہ قدرت کےعجیب رنگ پارٹ 2

    پہلے دو سال تک ذکی بھائی نے سلطانہ سے بھی رابطہ رکھا اور تیسرے سال جب شادی کرلی پھر اس سے تو کیا ہم سے بھی رابطہ نہ رہا۔ ایک سال بعد کہیں خالہ زاد کے ذریعے امی نے ذکی سے رابطہ بحال کیا لیکن انہوں نے بھی ذکی بھائی …

  • 28 July

    کارحانہ قدرت کےعجیب رنگ پارٹ ١

    امریکہ سے خالہ زاد کا فون آیا کہ ذکی کا نیویارک میں کورونا سے انتقال ہوگیا ہے تو ہم سبھی سکتے میں رہ گئے۔ میرا شیر جوان بھائی بھی اس موذی وبا کا لقمہ بن جائے گا؛ ایسا تو سوچا نہ تھا۔ لمحہ بھر کو اس اطلاع پر ہم سب …

  • 26 July

    خواب اور ساے پارٹ ۲

    میں نے گھر بیچا اور زبیر صاحب کے گھر چلی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پرانے گھر میں رہائش پذیر رہو گی تو کوئی خوشحال گھرانہ تمہاری بیٹی کو بیاہنے وہاں نہیں جائے گا۔ انہوں نے اپنی کوٹھی کا ایک حصہ رہنے کے لئے ہم ماں بیٹی کو …

  • 24 July

    خواب اور ساے پارٹ ١

    شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ امریکہ چلی گئی۔ پانچ سال بعد لوٹی تو امّی جان سے اپنی پژوسن خالہ نمو کے بارے میں بھی پوچھا۔ وہ چند دنوں پہلے محلہ چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا۔ نام تو اس کا نعیمہ تھا لیکن سبھی نمو کہتے …

  • 20 July

    کویٴ تو قدرداں ھو پارٹ ۲

    یہ تو قدرتی بات ہے کہ جب مرد کی زندگی میں کوئی نئی عورت آجاتی بےتو پہلی بیوی سے ذوری ہو جاتی ہے وہ بھی مجھ سے ذور ہوتے گئے۔ پہلے دیر سے گھر آتے تھے اب رات گئے آنے لگے تب میں نے شکوہ کیا کہ دو بجے رات …

  • 19 July

    کویٴ تو قدرداں ھو پارٹ ١

    جن دِنوں میرے ماں باپ سے زندگی نے بے وفائی کی میں صرف سات برس کی تھی۔ وہ مجھے خالہ کے پاس چھوڑ کر ایک شادی میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ اتی نہیں جانا چاہتی تھیں لیکن میرے والد نے انہیں بھی اصرار کر کے ساتھ چلنے پر مجبور …

  • 18 July

    انسانوں کے جنگل میں پارٹ ۲

    مجھے ترنم عزیز نامی بچی کے اغوا اور قتل کا واقعہ یاد آ گیا جو غالباً 7ء یا 1978ء میں ہوا تھا۔ ایسے واقعات پڑھ کر یقیناً ان والدین کے دلوں میں موجود زخموں کی ٹیسیں بڑھ جاتی ہیں جن کے بچّے اغوا ہو چکے ہوتے ہیں۔ اب رہ رہ …

  • 17 July

    انسانوں کے جنگل میں پارٹ ١

    ایک روز اپنی بہن کے گھر ڈیفنس سے گلشن اقبال اپنے گھر لوٹ رہی تھی۔ گلی میں ایک نو دس برس کے بچّے کو دیکھا۔ وہ قطار اندر قطار بنے بنگلوں کو بڑی حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ کبھی اس کی نظر ایک بنگلے سے ذوسرے کے گیٹ تک جاتی: …

  • 16 July

    زخم پھرسےھرےہوگے پارٹ ۲

    ماہم اسد کا حوصلہ بڑھاتی۔ کہتی تھی کہ جب تم شاندار کامیابی حاصل کرلو گے تو میرے والدین تم سے میری شادی کر دیں گے لیکن تم کو رہنا امریکہ میں ہی ہوگا اور یہاں رہ کر خود کو ایک قابل پائلٹ تسلیم کرانا ہوگا۔ دونوں مستقبل کے سہانے خواب …

  • 16 July

    زخم پھرسےھرےہوگے پارٹ ١

    یہ آمسال 2020ء ماہ رمضان کی ستائیس تاریخ اور جمعہ کا دِن ہے۔ دوپہر تقریباً دو کے قریب کراچی ایئرپورٹ سے نزدیک ترین رہائشی آبادی: ماڈل کالونی پر ایک مسافر ایئربس کو لینڈنگ سے صرف ایک منٹ قبل حادثہ پیش آ جاتا ہے اور طیارہ آبادی کے أوپر گھروں کی …

  • 15 July

    اف یہ گاوٴں کی گوریاں پارٹ 2

    مکھن زیادہ ڈال دیا تھا۔ مکھن سے تو ساگ میں مزہ آتا ہے ہمارے گھر بھینسیں ہیں مکھن کی کمی نہیں ہے۔ اچھا اب تم جائو۔ مجھے بھی جانا ہے گھر کو۔ دیر ہو رہی ہے۔ یہاں ہی کیوں نہیں رہ جاتے چوبارے پر؟ یہاں نہیں رہ سکتا۔ گھر میں …

  • 14 July

    اف یہ گاوٴں کی گوریاں پارٹ ١

    یہ ان بنوں کی بات ہے جب میرے منگیتر گورش کاتبالہ گاوں میں ہوگھا ان تھا کیونکہ جس گائوں تبادہ ہوا وہ ہمارے شہر سے بار میل کے فاصلے پر تھا۔ راستہ بھی خراب تھا کیونکہ ُدھر جانے والی سڑک بھی وخ نہ بی تھی۔ گورش نے اپنے منیجر سے …

  • 13 July

    میں ہی ظالم ہوں پارٹ ۲

    کو چھوڑ کر اس کے ساتھگیر سے نکل گئی۔ اظہر مجھے لے کر ایک دوست کے پاس دوسرے شہر آگیا شروع دتوں میں بچوں کی یاد نہ آئی مگر بعد میں ان کی یاد بے چین رکھنے لگی۔ میں روتی تو اظہر کو کوفت ہوی۔ لخر اس کے دوست نے …

  • 12 July

    میں ہی ظالم ہوں پارٹ ١

    چار سال کی تھی جب امی اہو قوت ہو گئے۔ میری پرورش سگی نائی نے کی۔ رس کی تھی نائی نے مجھ کو بیاہنے کی ٹھان لی۔ ایک روز نانی نے بقایٍ تیرا دولہا آی ہے اس وقت پڑوسن بیٹھی تھی۔ اشتیاق سے بولی۔ ذرا دیکھوں تو کیسا ہے؟ تبھی …

Open